ایرانی چرواہے ہرسال موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی صوبہ مازندران کی بلندیوں پر واقع چراگاہوں کی طرف ہجرت کرجاتے ہیں اور یہ سرسبز چراگاہیں چرواہوں اور ان کے ہزاروں مویشیوں کی میزبانی کرتی ہیں۔ ان چراگاہوں میں بہت سے پودے طبی خصوصیات رکھتے ہیں اور چرواہے مویشی پالنے کے علاوہ، دواؤں کے ان پودوں کی کٹائی اور انہیں فروخت کرکے پیسے کماتے ہیں۔
آپ کا تبصرہ